الیل پٹھا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اصل مرغ کا نو عمر پٹھا جو لڑنے کے قابل نہ ہوا ہو اور محض پٹھوں سے الیل کرتا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اصل مرغ کا نو عمر پٹھا جو لڑنے کے قابل نہ ہوا ہو اور محض پٹھوں سے الیل کرتا ہو۔